منہ کے بل

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - سر کے بل، سر کی جانب سے، چہرے کی طرف سے، اوندھے منہ۔

اشتقاق

معانی متعلق فعل ١ - سر کے بل، سر کی جانب سے، چہرے کی طرف سے، اوندھے منہ۔